Wednesday, March 21, 2018

Filled Under:

شک کی بنا پر لگائے گئے خفیہ کیمرے میں بھارتی عورت کی اپنے ہی بیٹے کیساتھ ایسی حرکت ریکارڈ کہ شوہر طیش میں آگیا

Share
شک کی بنا پر لگائے گئے خفیہ کیمرے میں بھارتی عورت کی اپنے ہی بیٹے کیساتھ ایسی حرکت ریکارڈ کہ شوہر طیش میں آگیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں مقیم شہری نے اپنی بیگم سے تنگ آنے کے بعد اس کی حرکتوں پر نظر رکھنے کیلئے کمرے میں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کردیاتاہم اس کیمرے سے خاتون لاعلم تھی ، ایک دن خاتون نے اپنے ڈیڑھ سالہ بچے کو بیڈپر پٹخ دیا اور دونوں ہاتھوں سے پیٹناشروع کردیاجس کی کہانی اب دنیا کے سامنے آچکی ہے ۔
بھارتی ٹی وی چینل ’اے بی پی لائیو‘ کے مطابق کمرے میں لگے سی سی ٹی وی کی وجہ سے اترپردیش کے علاقے بریلی میں رہائش پذیر ماں کی بےرحمی کھل کر دنیا کے سامنے آگئی اور سب سے پہلے اسے اپنے ہی شوہر نے پکڑا۔
بچے کو پیٹنے کی وجہ محض میاں بیوی کے تعلقات کی خرابی تھی ۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ دیدانت نامی بچے کو اس کی والدہ نے بیڈ پر پٹخ دیااور پھردونوں ہاتھوں سے پیٹتی دکھائی دی ، پونم کے ایک ہاتھ کی چوڑی ٹوٹی تووہ اٹھا کر ایک طرف پھینکی اور پھر پٹائی شروع کردی،
گلادبانے کی بھی کوشش کی لیکن پھر چھوڑیااور ایک طرف ہوکر بیٹھ گئی ۔ایک اور ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ میاں بیوی میں گرماگرم بحث ہورہی ہے جبکہ دونوں کے درمیان بچہ بیٹھاہے ۔

0 comments:

Post a Comment

2014 © Movieism
RealMag theme by Templateism - Published By Blogger Templates20 | Powered By Blogger